اسلام آباد انٹرکلب ہاکی چیمپئن شپ میں نشتر کلب اور کیپٹل کلب کی جیت
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 01:18:20 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:30:21 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:18:37 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:18:29 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:18:19 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:55:42 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:55:41 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:57:08 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:14:46 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:06:17 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:06:15
- مزید خبریں

اسلام آباد انٹرکلب ہاکی چیمپئن شپ میں نشتر کلب اور کیپٹل کلب کی جیت

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) اسلام آباد ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جاری اسلام آباد انٹرکلب ہاکی چیمپئن شپ میں نشتر کلب اور کیپٹل کلب کی ٹیموں نے اپنے، اپنے حریفوں کو شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی ہے۔ نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم میں گذشتہ روز کھیلے گئے پہلے میچ میں کیپٹل کلب نے العباس کلب کو صفر کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا۔ دوسرے میچ میں نشتر کلب نے شہباز کڑی کلب کو ایک کے مقابلے میں آٹھ گول سے شکست دی،ٹورنامنٹ میں 24 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جن کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
16/11/2016 - 20:55:42 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان