چیف آف ایئر سٹاف انٹر نیشنل سکواش چیمپئین شپ 2016‘ کوالیفائنگ رائونڈکے پہلے مرحلے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:30:21 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:18:37 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:18:29 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:18:19 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:55:42 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:55:41 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:57:08 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:14:46 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:06:17 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:06:15 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:01:55
پچھلی خبریں - مزید خبریں

چیف آف ایئر سٹاف انٹر نیشنل سکواش چیمپئین شپ 2016‘ کوالیفائنگ رائونڈکے پہلے مرحلے کے میچز میں احسن ایاز ،سید علی بخاری اور دیگر نے کامیابی حاصل کرلی

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) پاکستان سکواش فیڈریشن کی زیراہتمام جاری چیف آف ایئر سٹاف انٹر نیشنل سکواش چیمپئین شپ 2016کے کوالیفائنگ رائونڈکے پہلے مرحلے کے میچز میںاحسن ایاز ،سید علی بخاری،احمد السراج(اردن) ،عماد فرید ، فرحان محبوب، ظاہر شاہ، عقیل رحمان(آسٹریا) اور اسرار احمد نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرکے کوالیفائنگ راؤنڈ کے دوسرے مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔

انہوں نے بالترتیب شاہجہان خان،عاصم خان،کاشف آصف ،خواجہ عادل مقبول ،بلال ذاکر،محمد فرحان،ذیشان خان اور عباس شوکت کو شکست دیکر کوالیفائنگ راؤنڈ کے پہلے مرحلے میں جگہ بنا ئی۔ مصحف علی میرسکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں چیف آف ایئر سٹاف انٹر نیشنل سکواش چیمپئین شپ 2016میں ہانگ کانگ کی لیوآن انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں ٹاپ سیڈ کھلاڑی ہیں جبکہ ٹورنامنٹ میں کل 44 کھلاڑی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 20:55:41 :وقت اشاعت