کسی بھی معاشرے کی ترقی تعلیم کے بغیر ناممکن ہے ،وائس چانسلر لورالائی یونیورسٹی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:02:07 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:02:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:55:56 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:55:55 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:55:41 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:55:40 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:53:22 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:53:18 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:53:16 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:53:12 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:53:12
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کسی بھی معاشرے کی ترقی تعلیم کے بغیر ناممکن ہے ،وائس چانسلر لورالائی یونیورسٹی

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)وائس چانسلر لورالائی یونیورسٹی پروفیسر عبداللہ خان نے کہا ہے کہ کسی بھی قوم یا معاشرے کی ترقی تعلیم کے بغیر ناممکن ہے، جدید تعلیم وقت کی اہم ضرورت ہے، کمپیوٹر ٹیکنالوجی نے تعلیم کے حصول کو آسان بنادیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے طلباء و طالبات میں وزیراعظم کی طر ف سے فراہم کئے گئے ۰۲ عدد لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کے موقع پر کیا ۔

اس موقع پر رجسٹرار لورالائی یونیورسٹی نورالامین اور دیگر اساتذہ بھی موجود تھے وائس چانسلر عبداللہ خان نے کہاکہ موجودہ وفاقی و صوبائی حکومت کی کوشش ہے دور اور پسماندہ علاقو ں میںتعلیم کو عام کیا جائے تاکہ غریب گھرانوںکے بچے بھی تعلیم یافتہ ہوں انہوں نے کہا کہ تعلیم ہر انسان کا بنیادی حق ہے والدین

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 20:55:40 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان