پولیوکامکمل خاتمہ حکومت کا عزم ہے ،نسل نوکوموذی مرض سے بچائو کیلئے جنگی بنیادوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:02:28 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:02:21 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:09:16 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:09:08 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:55:51 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:53:29 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:53:27 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:50:58 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:50:35 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:21:08 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:45:18
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

پولیوکامکمل خاتمہ حکومت کا عزم ہے ،نسل نوکوموذی مرض سے بچائو کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،ڈپٹی کمشنر محمدعظیم کاکڑ

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)ڈپٹی کمشنر محمدعظیم کاکڑ نے کہاکہ پولیوکامکمل خاتمہ حکومت کا عزم ہے۔نسل نوکوموذی مرض سے بچائو کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ہمیں ایمانداری،خلوص نیت ،جذبے اورعزم کے ساتھ مہم کوکامیابی سے ہمکنارکرناہوگا۔ڈپٹی کمشنر محمدعظیم کاکڑکی زیرصدارت سب نیشنل ایمونائزیشن ڈیزکے حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیوایراڈیکیشن کمیٹی ڈی پیک کے اجلاس کا انعقادسرکٹ ہائوس میں کیاگیا۔

جس میںاسسٹنٹ کمشنرجمیل احمدرند،اسسٹنٹ کمشنرکاکڑخراسان شیخ عصمت اللہ مندوخیل ،ڈی پی اومحمدسلیم ،تحصیلدارسیدمحمدمندوخیل،ڈپٹی ڈسٹرکٹ چیئرمین کمال خان بابر،ایجوکیشن آفیسرشیخ موسی ٰ مندوخیل، حبیب الرحمن،ڈرگ انسپکٹرصمدخان مندوخیل،بی آرایس پی کے گل محمدمندوخیل،سوشل ویلفیئرآفیسرعبدالرحیم مردانزئی،ایس ڈی اوپبلک ہیلتھ انجینئرجبارجان کاکڑ،تحصیلداراحدشیرانی،لوکل گورنمنٹ کے مسعودخان مندوخیل،چیف آفیسرخالدخان،تحصیلدارصادق حریفال، ڈی ایس ایم پی پی ایچ آئی شیخ جہانزیب مندوخیل اورسیدامان شاہ کے علاوہ محکمہ فوڈ،جنگلات،بلدیات،بہبودآبادی ،ماحولیات کے سربراہوںاورمیڈیاکے

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 20:53:29 :وقت اشاعت