ایم کیو ایم پاکستان اور ایم کیو ایم لندن کے کارکنوں میں آمنا سامنا، رینجرز کی بھاری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:09:08 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:55:51 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:53:29 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:53:27 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:50:58 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:50:35 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:21:08 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:45:18 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:21:02 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:21:00 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:20:56
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

ایم کیو ایم پاکستان اور ایم کیو ایم لندن کے کارکنوں میں آمنا سامنا، رینجرز کی بھاری نفری جناح گراونڈ پہنچ گئی

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16نومبر2016ء) ایم کیو ایم پاکستان اور ایم کیو ایم لندن کے کارکنوں میں آمنا سامنا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مئیر کراچی وسیم اختر رہائی کے بعد کراچی کے علاقے عزیز آباد میں واقع جناح گراونڈ میں یادگار شہداء پر حاضری دیں گے۔ تاہم اس سے قبل ہی یادگار شہداء پر ایم کیو ایم پاکستان اور ایم کیو ایم لندن کے کارکنوں میں آمنا سامنا ہوا جس کے باعث صورتحال کشیدہ ہو گئی۔ صورتحال کشیدہ ہونے پر رینجرز کی بھاری نفری جناح گراونڈ پہنچ گئی اور صورتحال کو قابو کر لیا۔

16/11/2016 - 19:50:35 :وقت اشاعت