پی ٹی آئی فائونڈرز گروپ کا ترک صدر کے نام خط، پاکستان آمد پرخیرمقدم اورخوش آمدیدکا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:53:27 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:50:58 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:50:35 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:21:08 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:45:18 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:21:02 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:21:00 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:20:56 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:20:52 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:20:50 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:15:13
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

پی ٹی آئی فائونڈرز گروپ کا ترک صدر کے نام خط، پاکستان آمد پرخیرمقدم اورخوش آمدیدکا پیغام

نپی ٹی آئی کارکن، عہدیدار اورارکان پارلیمنٹ کی اکثریت عمران خان کے فیصلہ کیخلاف ہے، بائیکاٹ کی مذمت کرتے ہیں،مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کافیصلہ غیردانشمندانہ ہے،یہ وقت یک جہتی اور ترک عوام کی حمایت کے اظہار کا ہے،دیرینہ دوست کے طورپر عمران کو مخلصانہ مشورہ ہے کہ پی ٹی آئی مینجمنٹ سے ہاتھ کھینچ لیں تاکہ پارٹی مکمل تباہی سے بچ جائے،خط کا متن

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)پاکستان تحریک انصاف کے بانی ارکان نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو خط تحریر کردیا، جس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اٴْن کے خطاب کے بائیکاٹ کے عمران خان کے فیصلہ کی مذمت کرتے ہوئے کہاگیا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں ، عہدیداروں اورارکان پارلیمنٹ کی اکثریت اس فیصلہ کے خلاف ہے۔ پی ٹی آئی فائونڈرز گروپ کے رہنمااکبر ایس بابر نے یہ خط پاکستان کے دوروزہ دورے پر آنے والے ترک صدر کے نام تحریر کیا ہے جس میں صدر اردوان کی پاکستان آمد کا خیرمقدم کرتے ہوئے انہیں خوش آمدید کہاگیا۔

پی ٹی آئی کے کارکنوں اور عہدیداروں کی جانب سے عمران خان کے فیصلہ پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے خط میں اکبر بابر نے کہاکہ مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کافیصلہ غیردانشمندانہ ہے۔پاکستان اور ترکی کے عوام کے درمیان برادرانہ تعلقات اور محبت کارشتہ داخلی سیاسی مفادات سے بالاتر ہے۔ تحریک انصاف نے عاقبت نااندیشانہ رویہ اختیارکرتے ہوئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 20:21:02 :وقت اشاعت