پنجاب کی تین ہزار چھیانوے نہروں کے ڈیٹا کو کمپیوٹرائزڈ کر دیا گیا ہے ،صوبائی وزیر آبپاشی
نہروں میں پانی کے بہاؤ کا ڈیٹا اریگیشن ویب سائٹ پر آویزاں کر رہے ہیں:میاں یاورزمان
بدھ 16 نومبر 2016 20:12
(جاری ہے)
انہوںنے بتایا کہ پانی چوری کی روک تھام کے لئے محکمہ آبپاشی کے ہیڈ کوارٹر میں ٹال فری نمبر 080011333 کا انتظام بھی کیا گیا ہے تا کہ کسان براہ راست اپنی شکایات سے حکومت کو آگاہ کر سکیں۔
انہوں نے مزید بتایا کہ پانی چوری کی روک تھام کے لئے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی معاونت سے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو نہری پانی کی ٹیلوں تک ترسیل یقینی بنانے میں معاونت کر رہی ہیں۔ میاں یاور زمان نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نہری انتظام وانصرام میں کسانوں کی شمولیت کو یقینی بنایا جا رہا ہے تا کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل کی بدولت اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کو عملی شکل دی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کی شمولیت سے عوام کا حکومت پر اعتماد بڑھا ہے۔ (ایم سلیمان)مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.