مجلس تحفظ ختم نبوت کا اجلاس ،25مارچ 2017کوسالانہ تاریخ ساز ختم نبوت کانفرنس کرنے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:14:59 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:14:57 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:14:54 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:14:48 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:12:00 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:11:57 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:11:56 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:11:41 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:06:34 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:06:33 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:06:30
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

مجلس تحفظ ختم نبوت کا اجلاس ،25مارچ 2017کوسالانہ تاریخ ساز ختم نبوت کانفرنس کرنے کا اعلان

اجلاس میں ختم نبوت کانفرنس راوی روڈ،ختم نبوت انعام گھر کی کامیابی کے لیے کئی کمیٹیاں تشکیل دی گئیں , اللہ اپنے پسندیدہ اشخاص سے اپنے محبوب ؐ کی ختم نبوت کے تحفظ کاکام لیتا ہے،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے عہدیدران اور رابطہ کمیٹی کا اجلاس مرکزختم نبوت مسلم ٹاؤن لاہورمیں بزرگ رہنما مولانا قاری نذیراحمد کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولانا عزیزالرحمن ثانی،قاری جمیل الرحمن اختر،قاری علیم الدین شاکر،پیرمیاں رضوان نفیس،مولانا عبدالشکورحقانی،مولانا عبدالنعیم،مولانا خالدمحمود،قاری محمدمعاویہ مکی ،مولانا خالدعابد،مولانا عبداللہ شاہ،مولانا محبوب الحسن طاہر،قاری عبدالعزیزسمیت کئی علماء کرام نے شرکت کی ۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا علماء کرام نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت دین کا اساسی اور بنیادی عقیدہ ہے ،عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت کی حفاظت کے لیے امت مسلمہ نے ہمیشہ اتحاد واتفاق کا مظاہرہ کیا ہے عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے بارہ سو صحابہ کرام نے جام شہادت نوش کیا ہے،جن میں سات سو صحابہ کرام قرآن کے حافظ تھے اورستربدری صحابہ بھی ان شہداء ختم نبوت میں شامل تھے۔

انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ اپنے پسندیدہ اور منتخب لوگوں سے اپنے محبوب ﷺ کی ختم نبوت کے تحفظ کا کام لیتا ہے۔انہوں نے کہا کہ

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 20:11:57 :وقت اشاعت