وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا سینئر صحافی ضیاء تنولی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

بدھ 16 نومبر 2016 20:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے سینئر صحافی ضیاء تنولی کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائی

متعلقہ عنوان :