کوئٹہ، کراچی جانیوالی مسافر کوچ الٹ گئی،2 مسافر جاں بحق 15 زخمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:11:57 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:11:56 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:11:41 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:06:34 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:06:33 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:06:30 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:06:29 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:06:26 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:06:25 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:02:06 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:02:03
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کوئٹہ شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

کوئٹہ، کراچی جانیوالی مسافر کوچ الٹ گئی،2 مسافر جاں بحق 15 زخمی

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ الٹ گئی2 مسافر جاں بحق 15 زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے بیلہ کے مقام پر کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی2 دومسافر جاں بحق جبکہ 15 سے زائد مسافر زخمی ہو گئے جنہیں فوری طو رپر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا
16/11/2016 - 20:06:30 :وقت اشاعت