کوئٹہ ، حب میں سیکورٹی فورسز کی کا رروائی ، سنگین وارداتوں میں مطلوب 2 ملزمان گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:11:41 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:06:34 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:06:33 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:06:30 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:06:29 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:06:26 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:06:25 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:02:06 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:02:03 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:02:00 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:01:57
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کوئٹہ ، حب میں سیکورٹی فورسز کی کا رروائی ، سنگین وارداتوں میں مطلوب 2 ملزمان گرفتار

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)بلوچستان کے علاقے حب میں سیکورٹی فورسز نے کا رروائی کر تے ہوئے سنگین وارداتوں میں مطلوب 2 ملزمان کو گرفتار کر لی گرفتار ملزمان پولیو ٹیم ، سیکورٹی فورسز پر حملے اور بینک ڈکیتی واغواء برائے تاوان کے وارداتوں میں مطلوب تھے

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 20:06:26 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان