بھارت نے اپنے ہی ملک میں اپنے ہی شہری کے خلاف پابندی سے ثابت کردیا وہ صرف اسلام ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:11:52 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:11:48 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:11:46 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:11:43 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:11:39 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:06:22 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:06:19 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:01:51 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:01:51 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:01:47 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:01:46
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

بھارت نے اپنے ہی ملک میں اپنے ہی شہری کے خلاف پابندی سے ثابت کردیا وہ صرف اسلام کا دشمن ہے، وکلاء رہنماء

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) بھارت میں عظیم مبلغ اسلام ڈاکٹر ذاکر نائیک کی تنظیم پر پابندی پر شدیدردعمل کا اظہارکرتے ہوئے مختلف وکلاء رہنمائوں اور وکلاء تنظیموں نے کہا ہے کہ بھارت نے اپنے ہی ملک میں اپنے ہی شہری کے خلاف اس اقدام سے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ ہر صورت میں صرف اسلام کا دشمن ہے۔آزادئ اظہار رائے کے علمبردار بھارت کے اس انسانیت سوز عمل پر اب کیوں خاموش ہیں۔

حرمت رسول ؐ لائرز موومنٹ کے صدر رائو طاہر شکیل، الامُہ لائرز فورم کے صدر مخدوم جمیل فیضی، نظریہ پاکستان لائرز فورم کے صدر رائو تجمل عباس، الدعوة لائرزفورم کے صدر رانا عبدالحفیظ ،پیس لائرز فور م کے سیکرٹری ضیاء اللہ بھٹی کے علاوہ سینئر وکلاء رہنمائوںنعمان یحییٰ، سی ایم خالد

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 20:06:22 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان