یوتھ افئیز ڈپارٹمنٹ ،حکومتِ پنجاب نے لاہور اور ملتان کی 30 یونین کونسلوں میں ایک ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:06:33 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:06:30 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:06:29 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:06:26 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:06:25 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:02:06 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:02:03 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:02:00 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:01:57 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:58:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:58:11
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

یوتھ افئیز ڈپارٹمنٹ ،حکومتِ پنجاب نے لاہور اور ملتان کی 30 یونین کونسلوں میں ایک پائلٹ پراجیکٹ مکمل کرلیا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) یوتھ افئیز ڈپارٹمنٹ ،حکومتِ پنجاب نے حال ہی میں لاہور اور ملتان کی 30 یونین کونسلوں میں ایک پائلٹ پراجیکٹ مکمل کیا ہے جس میں دونوں اضلاع سے 200 نوجوان پیس چیمپئنز کی امن کے فروغ بارے تربیتی پروگراموں کے ذریعے استعداد کاری کی گئی ۔ ان تربیتی پروگراموں کے بعد ان نوجوان پیس چیمپئنز نے اپنے اپنے علاوہ میں سوشل ایکشن پراجیکٹزکا انعقاد کیا جس کا مقصد امن کے فروغ کے لئے مزید لوگوں کی شمولیت کو یقینی بنانا تھا ۔

برگد تنظیم برائے ترقیِ نوجوانان نے حکومتِ پنجاب کے اس منصوبہ جس کا نام "پنجاب یوتھ پیس کور" تھا کو عملہ جامہ پہنانے میں تکنیکی معاونت فراہم کی۔اس منصوبہ کا افتتاح جون 2016میںصوبائی وزیر جناب سعید منیس نے کیا اور اس کا آغاز ملتان اور لاہور میں نوجوانوں کے تربیتی پروگراموں سے ہوا تھاجنہوں نے نوجوان پیس چیمپئنزمیں امن کے فروغ، انسدادِانتہا پسندی و دہشت گردی کے لئے نیشنل ایکشن پلان جیسے موضوعات کے ذریعے معلومات، مہارت اور علم اجاگر کیا۔

مزید برآںایونٹ مینیجمنٹ، نوجوانوں کے درمیان رابطہ کاری اور کس طرح ایک مہم کو چلایا جاتا ہے جیسی مہارتوں میں استعداد کاری بھی کی گئی جس نے ان تربیت یافتہ نوجوان پیس چیمپیئنز کو 60سوشل ایکشن پراجیکٹز کے ذریعے اپنی اپنی یونین کونسلوں میں امن کا پیغا م پھیلانے میں فعال بنایا۔تمام تربیت یافتہ نوجوانوں

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 20:02:06 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان