پاکستانی بولنگ اٹیک ہر طرح کی کنڈیشنز میں بہتر کارکردگی دکھانے کی صلاحیت رکھتا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:55:41 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:57:08 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:14:46 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:06:17 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:06:15 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:01:55 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:47:18 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:12:02 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:09:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:09:02 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:09:00
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پاکستانی بولنگ اٹیک ہر طرح کی کنڈیشنز میں بہتر کارکردگی دکھانے کی صلاحیت رکھتا ہے‘ مصباح الحق

بولرز نیوزی لینڈ کی پچز پر بھی بہترین بولنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں،گرین پچز پر ہمارے بلے بازوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) قومی ٹیست کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہاہے کہ پاکستانی بولنگ اٹیک ہر طرح کی کنڈیشنز میں بہتر کارکردگی دکھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، بولرز نیوزی لینڈ کی پچز پر بھی بہترین بولنگ کی صلاحیت رکھتے ہیںتاہم گرین پچز پر ہمارے بلے بازوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران مصباح الحق نے کہا کہ نیوزی لینڈ سے مقابلے میں کھلاڑیوں کا پر اعتماد ہونا اہم کردار ادا کرے گا، کیویز کھلاڑیوں کا مورال دورہ بھارت میں شکست کے بعد سے گرا ہوا ہے جب کہ ان کے مقابلے میں قومی کرکٹرز کو یہ ایڈوانٹیج حاصل ہے کہ وہ زیادہ پراعتماد ہیں تاہم کیویز ٹیم اپنی کنڈیشنز سے زیادہ ہم آہنگ ہے اوران کے پاس بہترین بلے باز موجود ہیں لیکن وہ پرامید ہیں کہ پاکستانی بولرز اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیویز کو قابو کرلیں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 20:01:55 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان