پنجاب میں غیررجسٹرڈ بلڈ بینکس کے خلاف کارروائی سرخ فیتے کی نذر

بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کسی بھی غیررجسٹرڈ بلڈ بنک کے خلاف کاروائی نہ کر سکی

بدھ 16 نومبر 2016 20:01

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2016ء) پنجاب میں غیررجسٹرڈ بلڈ بینکس کے خلاف کارروائی سرخ فیتے کی نذر، بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کسی بھی غیررجسٹرڈ بلڈ بنک کے خلاف کاروائی نہ کر سکی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی 2 سال کے لئے بنائی گئی تھی جس کا اب تک کوئی سربراہ لگا نہ ہی دفتر ملا۔ صوبے میں 2500 بلڈ بینکس کی رجسٹریشن کا کام مکمل نہ ہو سکا۔ غیررجسٹرڈ اور غیرمعیاری بلڈ بینکس بیماریوں کا ذریعہ بننے لگے۔ بلڈ بینکس کی دسمبر 2014 تک رجسٹریشن ہونا لازمی تھی۔

متعلقہ عنوان :