ملک میں کرپشن ہر مسائل کی فرسودہ جڑ کا کردار ادا کر رہی ہے ‘ ذکر اللہ مجاہد
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:06:22 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:06:19 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:01:51 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:01:51 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:01:47 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:01:46 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:01:43 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:58:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:58:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:58:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:58:11
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

ملک میں کرپشن ہر مسائل کی فرسودہ جڑ کا کردار ادا کر رہی ہے ‘ ذکر اللہ مجاہد

عوام پر بے تحاشا ٹیکسوں کا بوجھ لاد کر ان کا پیسہ لوٹا جا رہا ہے ‘امیر جماعت اسلامی لاہور

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ ملک میں کرپشن ہر مسائل کی فرسودہ جڑ کا کردار ادا کر رہی ہے اورحکمرانوں نے ملک و قوم کی آزادی قرضوں کی مد میں گروی رکھی ہوئی ہے اس وقت ملک عملی طور پر غلامی کی دلدل میں گھستا جارہا ہے۔ان خیالا ت کا اظہارانہوںنے مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے وفود سے گفتگو کے دوران کیا ۔

انہوں نے کہا کہ عوام پر بے تحاشا ٹیکسوں کا بوجھ لاد کر ان کا پیسہ لوٹا جارہا ہے اور بیرون ملک منتقل کیا جا رہاہے ۔ذکر اللہ مجاہد نے کہا کہ حکمران عوام دشمن پالیسیوں کے ذریعے عوام کو لوٹ رہے ہیں ۔ملک بے شمار مسائل کا شکار ہو رہا ہے ملک میں نظام

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 20:01:46 :وقت اشاعت