دکی میں ٹائر کی دکان میں ہوا کی ٹینکی پھٹنے سے تین افراد شدید زخمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:02:06 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:02:03 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:02:00 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:01:57 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:58:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:58:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:58:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:54:28 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:54:24 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:54:16 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:54:14
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

دکی میں ٹائر کی دکان میں ہوا کی ٹینکی پھٹنے سے تین افراد شدید زخمی

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) ضلع لورالائی کی تحصیل دکی میں ٹائر کی دکان میں ہوا کی ٹینکی پھٹنے سے تین افراد شدید زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی رات کو تحصیل دکی کے علاقے مشرقی بائی پاس کے مقام پر ٹائرکی دکان میں ہوا کی ٹینکی پھٹنے سے تین افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوںمیں محمد ولد نظر محمد ، محمد عیسیٰ ولد موسیٰ جان اور حیات اللہ ولد نیک محمد شدید زخمی ہوگئے زخمیوںکو فوری طورپر دکی کے ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے ۔ تینوں زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔
16/11/2016 - 19:58:11 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان