مشیل اوباما کو ’بندر‘ کہنے پر تنازع، میئر مستعفی
پامیلارمزے ٹیلر نامی ایک خاتون جو کلے کاؤنٹی میں ایک غیر منافع بخش گروہ چلاتی ہیں
بدھ 16 نومبر 2016 19:54
(جاری ہے)
' تاہم بعد میں انھوں نے اپنے بیان میں کہا کہ انھوں نے یہ کمنٹ انتخابات کے تنائج کے حوالے سے دیا تھا۔
ان کی جانب سے مسز اوباما کے بارے میں دیے جانے والا کمنٹ سوشل میڈیا پر پھیل گیا۔ اور ایک لاکھ ستر ہزار افراد نے ایک آن لائن پیٹیشن کے ذریعے ان کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔والنگ محض 491 نفوس پر مشتمل قصبے کلے کی میئر ہیں۔ سنہ 2010 کے اعدادوشمار کے مطابق کلے میں کوئی بھی افریقی امریکن نہیں رہتا۔پامیلارمزے ٹیلر کو تو پہلے ہی ان کے عہدے سے ہٹایا جا چکا ہے جبکہ میئر بیویرلی والنگ نے میڈیا کو بھجوائے گئے ایک تحریری معذرت نامے میں لکھا کہ ان کے بیان کا مقصد نسلی تعصب نہیں تھا۔انھوں نے لکھا کہ ’ میں نے وائٹ ہاؤس میں تبدیلی کے حوالے سے اپنی خوشی کا اظہار کیا، مجھے واقعی بہت افسوس ہے اگر اس کی وجہ سے کسی کو تکلیف ہوئی۔ جو لوگ مجھے جانتے ہیں وہ آگاہ ہیں کہ میں کسی بھی طور پر نسلی طور پر متعصب نہیں ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.