مردان،سنگ مرمرمیں سابقہ دشمنی کی بناء پربھائی کے ہاتھوں بھائی قتل
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:01:57 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:58:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:58:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:58:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:54:28 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:54:24 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:54:16 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:54:14 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:50:58 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:50:55 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:50:50
پچھلی خبریں - مزید خبریں

مردان

مردان،سنگ مرمرمیں سابقہ دشمنی کی بناء پربھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

مردان۔16نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) سنگ مرمر میں سابقہ عداوت پر بھائی نے دیگر ساتھی ملزمان سے مل کراندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں بھائی جاں بحق اوراس کا بیٹازخمی ہوگیا ، تھانہ ہوتی پولیس کے مطابق زرشاد ولد صنوبراپنے بیٹے یاسر کے ہمراہ تاریخ پیشی کے سلسلے میں ضلع کچہری جارہاتھا گھر سے نکل سڑک میں گاڑی کے انتظار میں کھڑے تھے کہ مبینہ طورپر زرشاد کے بھائی خان شادنے دیگر ملزمان زوار اورقادر نصیر نے اندھادھند فائرنگ کردی جس سے زرشاد لگ کر موقع پر جاں بحق جبکہ اس کا بیٹا یاسر زخمی ہوگیا واردات کے بعد ملزمان فرارہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ مجروح کی رپورٹ پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
16/11/2016 - 19:54:24 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان