ماڈل ٹائون میگا ہائوسنگ سکیموں پر کام تیز کیا جائے۔ڈاکٹر امجد علی
بدھ 16 نومبر 2016 19:54
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ان سکیموں سے اربوں روپے سرمایہ کاری حاصل ہونے کے علاوہ لوگوں کو روزگار کے مواقع بھی ملیں گے اور جدید سہولتوں سے آراستہ شہر تعمیر ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت غریب محنت کشوں اور ملازمین کی بہتری کیلئے کوشاں ہے اور ایسی سکیموں سے انہیں بھی استفادہ کرنے کے مواقع ملیں گے۔اس موقع پر پارلیمانی سیکرٹری اور ایم پی اے خلیق الرحمان نے کہا کہ مذکورہ سکیموں کو عوامی توقعات کے مطابق مکمل کرنے کیلئے بھرپور اقدامات جاری ہیں۔مذکورہ منصوبوں سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی ہائوسنگ اتھارٹی نے بتایاکہ جلوزئی ہائوسنگ سکیم میں سڑکوں کی تعمیرمکمل ہو چکی ہے اور نکاسی آب،آبنوشی،بجلی اورگیس کے منصوبوں پر کام جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور : سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.