ایبٹ آباد میں بارشیں نہ ہونے کے باعث فصلیں تباہ،شجرکاری مہم بھی متاثر

بدھ 16 نومبر 2016 19:50

ایبٹ آباد۔16نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2016ء) ایبٹ آباد اور گرد و نواح میں طویل عر صے سے با رشیں نہ ہو نے اور طو یل خشک سا لی کے با عث فصلیں تبا ہ ہو گئی ہیں جب کہ محکمہ جنگلا ت کی طر ف سے بیلن ٹری پرا جیکٹ کے تحت کی گئی کا میا ب شجر کا ری بھی شدید متا ثر ہو رہی ہے۔

(جاری ہے)

شدید خشک سا لی کے با عث ہر طر ف گرد و غبا ر کا طو فا ن ہے جس سے بخا ر ۔نزلہ ۔زکا م اور دمہ کے مریض آئے روز سینکڑوں کی تعداد میں ہسپتا لو ں کا رخ کر رہے ہیں ۔عوا می حلقوں نے عوا م سے اپیل کی ہے کہ وہ کھلے میدا نو ں میں نکل کر نماز استسقاء ادا کریں تا کہ اللہ پا ک رحمت کی با رش نصیب کر ے ۔

متعلقہ عنوان :