ترک صدرطیب اردوان ایوان صدرپہنچ گئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:58:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:37:31 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:54:23 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:54:20 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:54:17 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:24:06 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:50:41 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:18:42 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:35:07 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:35:01 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:35:00
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

ترک صدرطیب اردوان ایوان صدرپہنچ گئے

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16نومبر2016ء):ترک صدرطیب اردوان ایوان صدرپہنچ گئے ہیں،جہاں پرصدرمملکت کی جانب سے ترک صدر کیلئے ضیافت کا اہتمام کیاگیاہے۔تفصیلات کے مطابق ترک صدر طیب اردوان کاروائتی لباس میں ملبوس بچوں نے ایوان صدرمیں استقبال کیا۔صدرمملکت اور ترکی کے صدرکے درمیان ملاقات شروع ہوگئی ہے۔ملاقات میں ترک وزیرخارجہ،صدارتی ترجمان اور ترک سفیربھی ملاقات میں شریک ہیں۔سیکرٹری خارجہ اعزازچوہدری ودیگر حکام بھی ملاقات میں شریک ہیں۔

16/11/2016 - 19:24:06 :وقت اشاعت