امریکی قونصلیٹ جنرل گریس ڈبلیو شیلٹن اور سندھ کے وزیر تعلیم جام مہتاب ڈھر نے یو ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:37:31 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:54:23 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:54:20 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:54:17 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:24:06 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:50:41 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:18:42 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:35:07 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:35:01 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:35:00 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:34:56
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سکھر

امریکی قونصلیٹ جنرل گریس ڈبلیو شیلٹن اور سندھ کے وزیر تعلیم جام مہتاب ڈھر نے یو ایس یڈ کے سندھ حکو مت کے جاری سندھ بیسک ایجوکیشن پروگرام کے تحت روہڑی میں گورنمنٹ ہا ئی اسکول بیدل بیکس کا افتتاح کر دیا

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) امریکی قونصلیٹ جنرل گریس ڈبلیو شیلٹن اور سندھ کے وزیر تعلیم جام مہتاب ڈھر نے یو ایس یڈ کی جانب سے سندھ حکو مت کے شروع کردہ سندھ بیسک ایجوکیشن پروگرام کے تحت سکھر ضلع کے علاقے روہڑی میں گورنمنٹ ہا ئی اسکول بیدل بیکس کا افتتاح کیاافتتاحی تقریب میں سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ سید نا صر حسین شاہ ، میئر سکھر ارسلان اسلام شیخ کیعلاوہ امریکی قونصل خانے اور محکمہ تعلیم کے افسران اور علاقہ کے معززین اور تعلیم کے شعبے سے وابستہ افراد نے شر کت کی تقریب میں اسکول کے بچوں نے ملی نغمے اور ٹیبلوز پیش کیے جن کو امریکی قونصل جنرل اور شرکاء نے بے حد پسند کیا اور تالیاں بجا کر ٹیبلوز پیش کرنے والے بچوں کو داد دیتے رہے اس موقع پر خطاب کرتے ہو ئے امریکی قونصل جنرل گریس ڈبلیو شیلٹن نے کہاکہ یو ایس ایڈ سندھ حکومت کے اشتراک سے سندھ میں 106 جدید اسکولوں کی تعمیر کررہا ہے اور وہ پاکستان میں تعلیم کی ترقی دیکھنے کا خواہش مند ہے اس لیے وہ صرف تعلیم کے شعبے میں ہی نہیں دیگر شعبوں میں بھی تعاون کررہا ہے تاکہ یہاں پر آئندہ نسلوں کو ایک پرامن اورخوشحال پاکستان مل سکے ان کا کہنا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 19:50:41 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان