وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا سینئر صحافی ضیاء تنولی کے والد کے انتقال پر اظہار ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:22:56 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:22:53 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:21:12 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:21:08 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:21:06 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:21:03 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:21:02 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:20:58 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:20:55 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:20:53 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:20:49
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا سینئر صحافی ضیاء تنولی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے سینئر صحافی ضیاء تنولی کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
16/11/2016 - 19:21:03 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان