حکمرانوں نے اپنے بچائوکیلئے قطرکوبھی گھسیٹ لیا ، نوازشریف نے اپنے منصب کیلئے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:27:53 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:27:53 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:27:53 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:27:53 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:27:50 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:17:27 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:13:13 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:45:55 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:11:55 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:44:47 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:44:47
پچھلی خبریں - مزید خبریں

حکمرانوں نے اپنے بچائوکیلئے قطرکوبھی گھسیٹ لیا ، نوازشریف نے اپنے منصب کیلئے خطرہ محسوس کیاتوقطر سے مددمانگ لی

آل پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے سیکرٹری اطلاعات سیّدشان عباس عابدی اور دیگر کا مشترکہ بیان

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) آل پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے سیکرٹری اطلاعات سیّدشان عباس عابدی ،شعبہ خواتین کی مرکزی صدرنجمہ شاہین،ممتازفاطمی اورارشدعلی نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف نے اپنے منصب کیلئے خطرہ محسوس کیاتوقطر سے مددمانگ لی۔میاں نوازشریف اوران کے بچوں کے بیانات میں بڑے پیمانے پرتضادات ان پرفردجرم لگانے کیلئے کافی ہیں ۔

پاناما لیگ نے خودپرخطرراستہ منتخب کیا ،انہیں تصادم کی سیاست کے بغیر رات کونیندنہیں آتی ۔حکمرانوں نے اپنے بچائوکیلئے قطرکوبھی گھسیٹ لیا۔قطر محض ایک برادراسلامی ملک ہے لیکن حکمران خاندان کاقطر سے منسوب موقف قابل اعتماد نہیں۔حکمرانوں نے مہلت حاصل کرنے کیلئے ایک نیاشوشہ چھوڑدیا۔قطرشہزادے کامکتوب جعلی بھی ہوسکتا ہے لہٰذاء موصوف کوشہادت کیلئے عدالت میں طلب کیا جائے ۔

پاناما لیگ والے ایک باربتادیں وہ کس کس کی نوازشات

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 19:17:27 :وقت اشاعت