ایم کیوایم پاکستان کے رہنماء عامرخان کی جیب کٹ گئی
ثنااللہ ناگرہ بدھ 16 نومبر 2016 18:44
کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16نومبر2016ء) :ایم کیوایم پاکستان کے رہنماء عامرخان کی جیب کٹ گئی۔تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کے رہنماء عامرخان کی جیب سنٹرل جیل سے مزارقائدجاتے ہوئے کٹ گئی۔عامرخان کے مطابق ان کی جیب میں نقدی اور شناختی کارڈسمیت قیمتی دستاویزات تھیں۔
(جاری ہے)
عامرخان میئرکراچی وسیم اختر کی سنٹرل جیل سے رہائی کے بعدمزارقائدپرحاضری دینے جارہے تھے۔
انہوں نے جیب کاٹنے والے چورسے مطالبہ کیاکہ پیسے رکھ لے اور شناختی کارڈ واپس کردے۔واضح رہے گزشتہ دنوں پنجاب میں مرحوم جہانگیربدکے جنازے اور رسم قل کے دوران پیپلزپارٹی کے رہنماؤں خورشیدشاہ کی جیب کاٹی گئی،منظوروسان،وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کے موبائل فون چوری ہوئے جبکہ سینیٹرسعیدغنی اور شوکت بسراکے جوتے چورالیے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.