پاک فوج بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے،امام الدین کھوسو
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:23:03 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:13:23 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:13:18 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:44:06 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:09:51 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:09:49 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:07:46 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:07:44 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:57:24 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:57:14 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:57:11
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سکھر

پاک فوج بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے،امام الدین کھوسو

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) پاکستا ن مسلم لیگ (ن) ضلع سکھر کے صدرامام الدین کھوسو نے کہا ہے کہ پاک فوج بھارت کو لائن آف کنٹرول پرمنہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، افواج پاکستان کے ساتھ ملک کا بچہ بچہ دفاع کے لئے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ (ن) سکھر کے رہنمائوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

اس موقع پر ایڈیشنل جنرل سیکریٹری خورشید احمد میرانی، فتح ابڑو، شیخ نظام جان، جاوید پٹھان سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ مسلم لیگ (ن) ضلع سکھر کے صدر نے کہا کہ (ن) لیگ کی حکومت جب بھی اقتدار میں آئی ہے، ملک نے ہمیشہ ترقی کی ہے اور ترقی کی راہ میں روڑے اٹکانے والے بھی گزشتہ تین سالوں سے روڑے اٹکاتے آرہے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 19:09:49 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان