شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپورمیں دوسرے سمسٹر کے امتحانات 24 نومبر سے ہونگے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:13:23 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:13:18 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:44:06 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:09:51 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:09:49 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:07:46 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:07:44 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:57:24 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:57:14 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:57:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:57:10
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سکھر

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپورمیں دوسرے سمسٹر کے امتحانات 24 نومبر سے ہونگے

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپورمیں بی ایس، بی پی اے، بی کام، بی بی اے (چار سالہ پروگرام) سال اول، دوئم، سوئم اور چہارم، بی اے ایل ایل بی (پانچ سالہ پروگرام) سال اول، دوئم، سوئم اور چہارم اور ایم اے، ایم ایس سی، ایم پی اے ، ایم بی اے اور ایم کام (پریویس اور فائنل) اور فارم ڈی (پانچ سالہ پروگرام) کے تمام فریش اور فیلوئیر طلبہ و طالبات کے دوسرے سیمیسٹر کے امتحانات 24نومبر 2016سے شروع ہوں گے۔پروفیسر ڈاکٹر سید آصف علی شاہ ناظم ِ امتحانات شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کیمطابق سیمیسٹر امتحانات کا ٹائم ٹیبل متعلقہ شعبہ جات کے نوٹس بورڈ پر آویزاں کردیا گیا ہے۔
16/11/2016 - 19:07:46 :وقت اشاعت