خیرپور ، آبادکاروں کیلئے خریف کی فصل کا آبیانہ ،لوکل سیس ، ڈرینیج نرخ اور لینڈ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:13:18 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:44:06 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:09:51 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:09:49 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:07:46 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:07:44 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:57:24 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:57:14 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:57:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:57:10 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:57:06
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سکھر

خیرپور ، آبادکاروں کیلئے خریف کی فصل کا آبیانہ ،لوکل سیس ، ڈرینیج نرخ اور لینڈ ٹیکس کے مختلف جنسوں کے لیے شیڈول جاری کر دیئے گئے

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)ضلعی انتظامیہ خیرپور کی جانب سے آبادگاروں کی سہولت کے لیے خریف کی فصل 2016-17 کے لیے فی ایکڑ کے حساب سے آبیانہ ،لوکل سیس ، ڈرنیج نرخ اور لینڈ ٹیکس کا مختلف جنسوں کے لیے شیڈول جاری کیا ہے ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون خیرپور ایس ایم ایاز رانا کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیہ کیمطابق ربیع 2016-17 کپاس فصل کے لیے فی ایکڑ آبیانہ 93 روپی09 پیسے، لوکل سیس ایریگیٹیڈ10 روپے، ان ایریگیٹیڈ5 روپے، ڈرنیج کے لیے 100 روپے ، لینڈ ٹیکس ایریگیٹیڈ200 روپے، ان ایریگیٹیڈ100 روپے مقرر کی گئی ہے۔

اسی طرح زگنے کے لیے فی ایکڑ آبیانہ 181 روپی87 پیسے، لوکل سیس ایریگیٹیڈ10 روپے، ان ایریگیٹیڈ5 روپے، ڈرنیج کے لیے 100 روپے ، لینڈ ٹیکس ایریگیٹیڈ200 روپے، ان ایریگیٹیڈ100 روپے ۔ساریون (چاول)، تمباکوکے لییفی ایکڑ آبیانہ 88 روپی78 پیسے، جوار، جاوتری، گوار، دالوں، مکئی اور دیگر جنسوں کے لیے آبیانہ39 روپی85 پیسے،لوکل سیس ایریگیٹیڈ10 روپے، ان ایریگیٹیڈ5 روپے، ڈرنیج کے لیے 100 روپے ، لینڈ ٹیکس ایریگیٹیڈ200 روپے، ان ایریگیٹیڈ100 روپے مقرر کیا گیا ہے اسی طرح سبزی کے لیے فی ایکڑ آبیانہ 142 روپی14 پیسے،لوکل سیس ایریگیٹیڈ10 روپے، ان ایریگیٹیڈ5 روپے، ڈرنیج کے لیے 100 روپے مقرر کیا گیا ہی جب کہ باغ کیلا پھل والے ، پان کے پتے کے لیے فی ایکڑ آبیانہ142 روپی14 پیسے،لوکل سیس ایریگیٹیڈ10 روپے، ان ایریگیٹیڈ5 روپے، ڈرنیج کے لیے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 19:07:44 :وقت اشاعت