سکھر، امریکی قونصل جنرل اور صوبائی وزیر تعلیم نے روہڑی میں بیدل بیکس کا افتتاح ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:10:01 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:10:00 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:09:56 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:09:55 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:07:49 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:07:41 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:07:39 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:07:36 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:07:35 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:07:32 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:57:21
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سکھر

سکھر، امریکی قونصل جنرل اور صوبائی وزیر تعلیم نے روہڑی میں بیدل بیکس کا افتتاح کر دیا

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)امریکی قونصل جنرل گریس ڈبلیو شیلٹن اور صوبائی وزیر تعلیم سندھ جام مہتاب ڈھر نے بدھ کے روز روہڑی ضلع سکھر میں بین الاقوامی ترقی کے امریکی ادارے (یو ایس ایڈ) کے تحت تعمیر کیے گئے سندھ بیسک ایجوکیشن پروگرام فنڈ سے چلنے جدید ترین اسکول بیدل بیکس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر افتتاحی تقریب میں امریکی قونصلر جنرل نے اظہار خیالات کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکومت پاکستان میں تعلیمی ترقی و فروغ کی خواہاں ہے ، جس کے لیے اسکولوں کو صوبائی حکومت نے سندھ کے اشتراک سے یو ایس ایڈ کے تحت تعمیر کیا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ علاقوں کے مقامی بچوں کو سیکھنے اور پاکستان کو اپنی مکمل صلاحیتوں کے ادراک میں مدد ملے گی ۔ اس موقع پر صوبائی وزیر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 19:07:41 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان