صفائی کے لئے موثر حکمت عملی اپنائی جائے، وائس چیئرمین بلدیہ ملیر
بدھ 16 نومبر 2016 19:07
(جاری ہے)
اس موقع پر یوسی چیئرمین نزر بلوچ، وائس چیئرمین غلام اکبر بلوچ، لیبر کونسلرسعید خان، ڈائریکٹر انفارمیشن جمال ناصر، ڈائریکٹر سالڈ ویسٹ واثق ظفر اور دیگر بلدیاتی افسران بھی موجود تھے۔
واضح رہے کہ خصوصی صفائی مہم کے دوران عوام میں کافی پزیرائی پائی جاتی ہے ،عوام بلدیہ ملیر انتظامیہ کی جانب سے جاری خصوصی صفائی مہم کے مثبت نتائج حاصل ہونے پر چیئرمین و وائس چیئرمین بلدیہ ملیر سے اظہار تشکر کا اظہار کر رہی ہے۔وائس چیئرمین بلدیہ ملیرعبدالخالق مروت نے موقع پر موجود متعلقہ افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ صفائی کو روزانہ کی بنیاد پر یقینی بنایا جائے۔مزید اہم خبریں
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.