ضلعی انتظامیہ خیرپورکا خریف کی فصل 2016-17 کے لیے فی ایکڑ کے حساب سے مختلف جنسوں کے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:09:49 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:07:46 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:07:44 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:57:24 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:57:14 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:57:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:57:10 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:57:06 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:57:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:57:02 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:52:33
پچھلی خبریں - مزید خبریں

خیرپور

ضلعی انتظامیہ خیرپورکا خریف کی فصل 2016-17 کے لیے فی ایکڑ کے حساب سے مختلف جنسوں کے لیے شیڈول جاری

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) ضلع انتظامیہ خیرپور کی جانب سے آبادگاروں کی سہولت کے لیے خریف کی فصل 2016-17 کے لیے فی ایکڑ کے حساب سے آبیانہ ،لوکل سیس ، ڈرینج نرخ اور لینڈ ٹیکس کا مختلف جنسوں کے لیے شیڈول جاری کیاگیا ہے ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون خیرپور ایس ایم ایاز رانا کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں ربیع 2016-17 کپاس فصل کے لیے فی ایکڑ آبیانہ 93 روپی09 پیسے، لوکل سیس ایریگیٹیڈ10 روپے، ان ایریگیٹیڈ5 روپے، ڈرینج کے لیے 100 روپے ، لینڈ ٹیکس ایریگیٹیڈ200 روپے، ان ایریگیٹیڈ100 روپے مقرر کی گئی ہے۔

اسی طرح زگنے کے لیے فی ایکڑ آبیانہ 181 روپی87 پیسے، لوکل سیس ایریگیٹیڈ10 روپے، ان ایریگیٹیڈ5 روپے، ڈرینج کے لیے 100 روپے ، لینڈ ٹیکس ایریگیٹیڈ200 روپے، ان ایریگیٹیڈ100 روپے ۔ساریون (چاول)، تمباکوکے لییفی ایکڑ آبیانہ 88 روپی78 پیسے، جوار، جاوتری، گوار، دالوں، مکئی اور دیگر جنسوں کے لیے آبیانہ39 روپی85 پیسے،لوکل سیس ایریگیٹیڈ10 روپے، ان ایریگیٹیڈ5 روپے، ڈرینج کے لیے 100 روپے ، لینڈ ٹیکس ایریگیٹیڈ200 روپے، ان ایریگیٹیڈ100 روپے مقرر کیا گیا ہے اسی طرح سبزی کے لیے فی ایکڑ آبیانہ 142 روپی14 پیسے،لوکل سیس ایریگیٹیڈ10 روپے، ان ایریگیٹیڈ5 روپے، ڈرینج کے لیے 100 روپے مقرر کیا گیا ہی جب کہ باغ کیلا پھل والے ، پان کے پتے کے لیے فی ایکڑ آبیانہ142 روپی14 پیسے،لوکل سیس ایریگیٹیڈ10 روپے، ان ایریگیٹیڈ5 روپے، ڈرینج کے لیے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 18:57:11 :وقت اشاعت