تاجروں کی ترقی و خوشحالی کے لئے عملی اقدامات کی اشد ضرورت ہے،لاہور چیمبر
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:47:31 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:47:27 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:47:24 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:47:21 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:31:21 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:47:14 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:47:10 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:47:07 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:47:07 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:40:40 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:40:35
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

تاجروں کی ترقی و خوشحالی کے لئے عملی اقدامات کی اشد ضرورت ہے،لاہور چیمبر

لاہور۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر محمد ناصر حمید خان نے کہا ہے کہ لاہور چیمبر تاجروں کے بینک اکائونٹس تک رسائی، ودہولڈنگ ٹیکس، ٹریفک جام ، ناجائز تجاوزات اور سرکاری عملے کی جانب سے صوابدیدی اختیارات کے غلط استعمال سمیت تمام مسائل سے آگاہ ہے اور انہیں حل کرانے کے لیے بھرپور کوششیں کررہا ہے۔

لاہور کراکری اینڈ گلاس ویئر مرچنٹس گروپ کے چیئرمین حاجی فرخ اقبال اور دیگر عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے محمد ناصر حمید خان نے کہا کہ تاجر معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں جن کو پرسکون اور آزادانہ کاروباری ماحول فراہم کیے بغیر معاشی ترقی کرنا ممکن نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ تاجروں کی ترقی و خوشحالی وعدوں تک محدود رکھنے کے بجائے عملی اقدامات کی اشد ضرورت ہے، مشکل حالات کے باوجود

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 18:47:14 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان