تاجر برادری کو ترکی کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے میں بے حدخوشی ہوگی،ملک طاہر جاوید
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:47:24 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:47:21 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:31:21 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:47:14 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:47:10 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:47:07 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:47:07 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:40:40 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:40:35 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:40:25 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:40:19
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

تاجر برادری کو ترکی کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے میں بے حدخوشی ہوگی،ملک طاہر جاوید

لاہور۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)پاکستان کی تاجر برادری ترک صدر طیب اردگان اور ترکی کے کاروباری طبقہ کو دل کی گہرائی سے خوش آمدید کہتا ہے اور دونوں ملکوں کے برادرانہ تعلقات کو مضبوط بنانے کا عہد کرتا ہے۔لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایگزیکٹو ممبر ملک طاہر جاوید نے یہاں بدھ کے روز اپنے خیر سگالی پیغام میں کہا کہ پاکستان کی تاجر برادری کو ترکی کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے میں کئی گنا خوشی ہوگی۔

ملک طاہر جاوید نے کہا ہے کہ باہمی تجارت سے محض کاروباری حجم بڑھانا مقصود نہیں بلکہ برادرانہ اخوت و محبت اور خبر گیری کے رشتوں کی آبیاری

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 18:47:07 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان