پانامہ لیکس کی حقیقت صرف اخباری تراشے اور الزامات سے زیادہ کچھ نہیں، سپیکر قومی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:52:33 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:52:33 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:21:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:47:03 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:40:32 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:40:21 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:40:15 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:40:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:40:10 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:03:47 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:52:18
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پانامہ لیکس کی حقیقت صرف اخباری تراشے اور الزامات سے زیادہ کچھ نہیں، سپیکر قومی اسمبلی نے ریفرنس آئینی طور پر مسترد کیا،وزیر اعظم نے نااہلی کا ریفرنس مسترد کرنے کیخلاف درخواست میں اپنا تحریری جواب لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا

لاہور۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)وزیر اعظم نواز شریف نے نااہلی کا ریفرنس مسترد کرنے کیخلاف درخواست میں اپنا تحریری جواب لاہور ہائیکورٹ میں جمع کراتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ پانامہ لیکس کی حقیقت صرف اخباری تراشے اور الزامات سے زیادہ کچھ نہیں، سپیکر قومی اسمبلی نے ریفرنس آئینی طور پر مسترد کیا۔چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چودھری کی سیاسی جماعت جسٹس اینڈ ڈیموکریٹ کے سردار عادل کی درخواست پر سماعت شروع کی تو عدالت کو بتایا گیا کہ وزیر اعظم نواز شریف، سپیکر قومی اسمبلی اور وزارت قانون نے جوابات جمع کرا دیئے ہیں جبکہ الیکشن کمیشن کا جواب آنا باقی ہے جس پر عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے مزید سماعت یکم دسمبر تک ملتوی کردی، وزیر اعظم نواز شریف نے لاہور ہائیکورٹ کے روبرو سلمان بٹ ایڈووکیٹ کی وساطت سے بیس صفحات

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 18:40:21 :وقت اشاعت