پبلک ہیلتھ کے ایکسئین اور متعلقہ ایس ڈی او نے لوئر طارق آباد کو میدان کربلا بنا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:12:24 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:12:20 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:12:19 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:12:14 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:12:10 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:16:04 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:16:02 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:11:22 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:11:16 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:11:12 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:11:11
- مزید خبریں

پبلک ہیلتھ کے ایکسئین اور متعلقہ ایس ڈی او نے لوئر طارق آباد کو میدان کربلا بنا دیا

بل ادا کرنے کے باوجود اہل محلہ لوئر طارق آباد کے صارفین پانی کے لیے پبلک ہیلتھ کے طواف کرنے پر مجبور

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) پبلک ہیلتھ کے ایکسیئن اور متعلقہ ایس ڈی نے بھی چپ سادھ لی۔ لاوارث علاقہ حکومتی توجہ کا منتظر ۔ وزیر ا عظم آزاد کشمیر اور چیف سیکرٹری پبلک ہیلتھ کے حکام کا قبلہ درست کریں ورنہ احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق لوئر طارق آبادکے ایس ڈی او نے صارفین کو بل ادا کرنے کے باوجود ذلیل و خوار کرنا شروع کر دیا ۔

لوئر طارق آباد میں آج سے 30سال قبل جو واٹر سپلائی کی لائنیں بچھائی گئی تھیں آج بھی وہی بوسیدہ لائنیں موجود ہیں جب کہ روز بروز صارفین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔کنکشن زیادہ اور لائنیں چھوٹی ہونے کی وجہ سے تمام صارفین کو پانی یکساں مقدار میں نہیں مل رہا ۔اس بارے میں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 18:12:20 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان