پختونخوا کالج ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع ہری پور کی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:12:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:12:06 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:12:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:52:29 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:52:26 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:52:24 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:52:21 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:46:46 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:46:45 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:46:44 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:45:50
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ایبٹ آباد

پختونخوا کالج ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع ہری پور کی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) پختونخوا کالج ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع ہری پور نے بدھ کو اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی میں ضلع بھر سے کالج اساتذہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ پختونخوا کالج ٹیچرز ایسوی ایشن (پیکٹا) کی طرف سے پریس کلب ہری پور کے سامنے ایک پرامن مظاہرہ کیا گیا جس کی قیادت صوبائی جنرل سیکرٹری (پیکٹا) پروفیسر خان دل بادشاہ نے کی۔

مظاہرے میں پیکٹا کے ضلعی صدر پروفیسر ذوالفقار علی، ضلع جنرل سیکرٹری پروفیسر اعجاز، ضلعی جوائنٹ سیکرٹری پروفیسر طارق حلیم، صوبائی جوائنٹ سیکرٹری پروفیسر محمد گلفراز، پروفیسر خالد محمود، پروفیسر حاجی جواد، پروفیسر شاہ نواز، پروفیسر قاضی ظفر، پروفیسر عبد الصبور، پروفیسر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 17:52:24 :وقت اشاعت