ایوب ٹیچنگ ہسپتال،پیرا میڈیکل سٹاف کا ریٹائرمنٹ پر ڈاکٹر وقار مفتی کے اعزاز میں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:12:06 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:12:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:52:29 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:52:26 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:52:24 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:52:21 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:46:46 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:46:45 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:46:44 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:45:50 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:45:47
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ایبٹ آباد

ایوب ٹیچنگ ہسپتال،پیرا میڈیکل سٹاف کا ریٹائرمنٹ پر ڈاکٹر وقار مفتی کے اعزاز میں عشائیہ

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں پیرا میڈیکل سٹاف کی جانب سے کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے انچارج پروفیسر ڈاکٹر وقار مفتی کے اعزاز میں ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں کارڈ یالوجی ڈیپارٹمنٹ کے علاوہ سٹاف کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر شکیل اور ڈاکٹر الطاف بطور خاص شریک ہوئے۔

کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے تمام ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف بھی تقریب میں موجود تھے۔ اس موقع پر پروفیسر وقار احمد مفتی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب وہ یہاں آئے تھے تو اس وقت شعبہ کی حالت بہت خراب تھی۔ لیکن جب وہ جا رہے ہیں تو ماشاء الله کئی پروفیسرز، ڈاکٹرز، بے شمار پیرامیڈیکل سٹاف اور جدید مشینری اس شعبہ کی ترقی کیلئے چھوڑ کر جا رہے ہیں۔

پروفیسر ڈاکٹر عمر حیات نے اپنے خطاب میں سابق ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 17:52:21 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان