ہزارہ ڈویژن میں طویل خشک سالی سے فصلیں تباہ اور بیماریوں میں اضافہ
بدھ 16 نومبر 2016 17:52
(جاری ہے)
ایبٹ آباد اور گردونواح میں طویل عرصہ سے بارشیں نہ ہونے کے باعث طویل خشک سالی سے کسانوں کی فصلیں تباہ ہو کر رہ گئی ہیں جبکہ محکمہ جنگلات کی طرف سے بلین ٹری پراجیکٹ کے تحت کی گئی کامیاب شجرکاری بھی شدید متاثر ہو رہی ہے، اگر مزید چند دن تک بارشیں نہ ہوئیں تو فصلوں سمیت نئی ہونے والی شجرکاری تباہ ہو کر رہ جائے گی۔
ہزارہ ڈویژن سمیت ملک بھر میں جاری شدید خشک سالی کے باعث ہر طرف گردوغبار کے باعث بیماریوں میں اضافہ ہو گیا ہے، بخار سمیت نزلہ، زکام اور دمہ کے مریض آئے روز سینکڑوں کی تعداد میں ہسپتالوں کا رخ کر رہے ہیں۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ ایسی صورتحال میں لوگوں کو کھلے میدانوں میں نکل کر نماز استسقاء ادا کرنی چاہئے تاکہ الله پاک رحمت کی بارش نصیب کرے۔مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.