زیر حراست منشیات کے ملزم نے پو لیس اہلکار کا پسٹل چھین کر فا ئرنگ کردی اے ایس آئی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:45:31 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:32:18 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:32:17 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:27:51 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:27:48 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:27:47 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:27:42 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:27:39 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:27:35 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:27:33 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:27:30
پچھلی خبریں - مزید خبریں

فیصل آباد

زیر حراست منشیات کے ملزم نے پو لیس اہلکار کا پسٹل چھین کر فا ئرنگ کردی اے ایس آئی جاں بحق

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) زیر حراست منشیات کے ملزم نے پو لیس اہلکا کا پسٹل چھین کر فا ئرنگ کردی اے ایس آئی جاں بحق تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز تھا نہ ستیا نہ کا اے ایس آئی شبیر ضیاء منشیات کے گرفتار ملزم کو ابرار کو لیکر عدا لت جا رہا تھا کہ مکو آنہ با ئی پاس کے قریب ملزم نے اے ایس آئی کا سرکاری پسٹل چھین کر اس پر فا ئرنگ کر دی جس پو لیس ملازم موقعہ پر ہی جا ں بحق ہو گیا ملزم پسٹل پھینک کر موقعہ سے فرار پو لیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی جا بحق ہو نے وا لے پو لیس اہلکار شبیر ضیاء کی نعش پوسٹ مارٹم کے لیے الا ئیڈ ہسپتال منتقل کر دی ۔
16/11/2016 - 17:27:47 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان