پانامالیکس پر بہت تاخیر ہوچکی،اب معاملے کومنطقی انجام تک پہنچایاجائے‘آنے والی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:32:17 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:27:51 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:27:48 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:27:47 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:27:42 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:27:39 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:27:35 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:27:33 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:27:30 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:27:29 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:16:22
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پانامالیکس پر بہت تاخیر ہوچکی،اب معاملے کومنطقی انجام تک پہنچایاجائے‘آنے والی نسلوں کو محفوظ اور خوشحال بنانے کیلئے کرپٹ عناصر کاقلع قمع ضروری ہے‘کرپشن اور منی لانڈرنگ کرنے والوں کوکڑی سے کڑی سزاملنی چاہئے

امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدکی عوامی وفود سے گفتگو

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ پانامالیکس کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔حکومت اور اپوزیشن دونوں کو ذمہ دارانہ طرزعمل کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔انشاء اللہ عدالت عظمیٰ کے فیصلے سے پاکستان میں جاری سیاسی بحران کا خاتمہ ہوگا اور کرپشن ومہنگائی کو بھی روکنے میں مدد ملے گی۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روزمنصورہ میں عوامی وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ ملک میں جہاں ایک طرف میگاکرپشن اسکینڈل ہر روزمیڈیا کی زینت بن کر عوام کی مشکلات میں اضافے کا باعث بن رہے ہیں وہاں دوسری طرف رشوت ستانی نے اداروں کو مفلوج بناکر رکھ دیا ہے۔ آنے والی نسلوں کو محفوظ اور خوشحال بنانے کے لیے ملک سے کرپٹ عناصر کا قلع قمع ناگزیر ہوچکا ہے۔

موروثیت کے باعث چند خاندان 20کروڑ عوام پر مسلط ہوچکے ہیں۔اہم فیصلوں پر پارلیمنٹ کوبائی پاس کرنے کی روایت نے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 17:27:39 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان