حکومت آزاد کشمیر ہنگامی بنیادوں پر لائن آف کنٹرول کے اوپر آباد لوگوں کو خندقیں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:16:02 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:11:22 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:11:16 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:11:12 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:11:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:11:08 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:11:07 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:11:03 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:11:02 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:11:01 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:55:17
پچھلی خبریں - مزید خبریں

حکومت آزاد کشمیر ہنگامی بنیادوں پر لائن آف کنٹرول کے اوپر آباد لوگوں کو خندقیں کھودنے کیلئے فنڈز فراہم کرے تاکہ بہادر کشمیری عوام اپنی مسلح افواج پاکستان کی پشت پر کھڑے ہو کر دفاع وطن کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کر سکیں

مسلم کانفرنس میرپور ڈویژن کے صدر چوھدری خضر حیات کا ہنگامی اجلاس سے خطاب

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس میرپور ڈویژن کے صدر چوھدری خضر حیات نے کہا ہے کہ حکومت آزاد جموں وکشمیر ہنگامی بنیادوں پر لائن آف کنٹرول کے اوپر آباد لوگوں کو خندقیں کھودنے کے لئے فنڈز فراہم کریں تاکہ بہادر کشمیری عوام اپنی مسلح افواج پاکستان کی پشت پر کھڑے ہو کر دفاع وطن کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کر سیکیں کیونکہ انڈین گورنمنٹ نے کنٹرول لاہن پر غیر اعلانیہ جنگ چھیڑ رکھی ہے جو کسی وقت بھی بڑے تصادم کی شکل اختیار کر سکتی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم کانفرنس حلقہ سمانی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوے کیا جسکی صدارت صدر حلقہ سمانی چوھدری محمد یوسف نے کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوے چوھدری خضر حیات نے کہا حلقہ سمانی کی نصف آبادی کنٹرول لاہن پر آباد ہے جبکہ یہاں پر ہسپتال میں آپریشن تیھٹر کی سہولیت میسر نہیں ہے بلڈنگ تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کی جبکہ نوٹیفیکشن رول

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 17:11:08 :وقت اشاعت