آج کا دن میرٹ کی بحالی،اہلیت و صلاحیت کی بنیا پر ریاست کے اندر تعلیم یافتہ نوجوانوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:11:16 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:11:12 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:11:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:11:08 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:11:07 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:11:03 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:11:02 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:11:01 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:55:17 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:53:58 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:53:57
پچھلی خبریں - مزید خبریں

آج کا دن میرٹ کی بحالی،اہلیت و صلاحیت کی بنیا پر ریاست کے اندر تعلیم یافتہ نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کا ہے‘ حکومت آزاد کشمیر نے وعدے کے مطابق ریاست میں میرٹ کی بحالی کی پہلی اینٹ رکھ دی ہے‘ محکمہ تعلیم میں این ٹی ایس کے ذریعے تقرریوں کو لازمی قرار دیدیا گیا ہے

وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی بات چیت

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ آج کا دن میرٹ کی بحالی،اہلیت و صلاحیت کی بنیا پر ریاست کے اندر تعلیم یافتہ نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کا ہے۔ حکومت آزاد کشمیر نے اپنے وعدے کے مطابق ریاست کے اندر میرٹ کی بحالی کی پہلی اینٹ رکھ دی ہے۔ محکمہ تعلیم میں این ٹی ایس کے ذریعے تقرریوں کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

جس سے اب محکمہ تعلیم میں میرٹ کے تحت ہی تقرریاں ہو سکیں گی۔ وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی سمیت ان کی پوری ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے جنہوں نے دن رات محنت کر کے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کی میرٹ پر تعیناتیوں کو یقینی بنانے کے لئے ریکروٹ منٹ پالیسی تیار کی۔ آج مسلم

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 17:11:03 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان