آزادکشمیر میں ٹورازم کورئیڈور پر جلد کام شروع کر دیا جائیگا‘ کشمیر کونسل کے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:11:12 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:11:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:11:08 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:11:07 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:11:03 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:11:02 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:11:01 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:55:17 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:53:58 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:53:57 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:53:55
پچھلی خبریں - مزید خبریں

آزادکشمیر میں ٹورازم کورئیڈور پر جلد کام شروع کر دیا جائیگا‘ کشمیر کونسل کے آمدہ بجٹ سے سیاحتی راہداری کی منظوری حاصل کر لیں گے‘چکار سے نون بگلہ،لسڈنہ،گنگا چوٹی، تولی پیر، دیوی گلی اور لسڈنہ تک 110کلومیٹر سڑک تعمیر کی جائیگی جس کے کنارے ٹوریسٹ ریزرٹس تعمیر کیے جائیں گے

آزادکشمیر کے وزیر سیاحت،اطلاعات وآئی ٹی مشتاق احمد منہاس کا محکمانہ بریفنگ سے خطاب

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)آزادکشمیر کے وزیر سیاحت،اطلاعات وآئی ٹی مشتاق احمد منہاس نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں ٹورازم کورئیڈور پر جلد کام شروع کر دیا جائیگا۔ کشمیر کونسل کے آمدہ بجٹ سے سیاحتی راہداری کی منظوری حاصل کر لیں گے۔چکار سے نون بگلہ،لسڈنہ،گنگا چوٹی، تولی پیر، دیوی گلی اور لسڈنہ تک 110کلومیٹر سڑک تعمیر کی جائیگی جس کے کنارے ٹوریسٹ ریزرٹس تعمیر کیے جائیں گے۔

سیاحتی راہداری آزادکشمیر کے لوگوں کی تقدیر بدل کر رکھ دے گئی اور مقامی سطح پر روزگار کے وسیع مواقع میسرآئیں گے۔ان خیالات کا اظہار نے گزشتہ روز محکمہ سیاحت کی جانب سے دی جانیو الی محکمانہ بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل سیاحت خواجہ محمد نعیم بسمل،ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال،ڈائریکٹر سیاحت ارشادپیرزادہ اور دیگر آفیسران بھی موجود تھے۔

ڈائریکٹر سیاحت ارشاد پیرزادہ نے اس موقع پر تفصیلی بریفنگ دی۔وزیر سیاحت نے کہا کہ اسوقت سیاحت دنیا میں اکنامک جنریشن کا بہت بڑا ذریعہ ہے۔سیاحت کے شعبہ پر توجہ دے کر معاشی صورتحال میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر میں سیاحت کا وسیع پوٹینشل موجود ہے۔اگر اس سے مناسب طریقہ سے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 17:11:02 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان