سرگودھا بورڈ نے میٹرک کے داخلہ کی فیس بڑھا دی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 18:11:46 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:57:45 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:57:45 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:32:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:59:02 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:58:22 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:58:22 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:58:22 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:57:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:57:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:57:11
- مزید خبریں

سرگودھا

سرگودھا بورڈ نے میٹرک کے داخلہ کی فیس بڑھا دی

سرگودھا (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-ا نٹرنیشنل پر یس ایجنسی۔ 16 نومبر ۔2016ء)سرگودھا بورڈ نے میٹرک کے داخلہ کی فیس بڑھا دی ہے جس سے والدین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ 2017ءء شروع ہونگے اس سلسلہ میں داخلہ رجسٹریشن‘ سند اور پراسیسنگ فیس میں اضافہ کردیا گیا ہے طلباء کو 600 روپے رجسٹریشن فیس‘ 395 روپے داخلہ پراسیسنگ فیس اور 550 روپے سند فیس بھی داخلہ فارم کیساتھ جمع کروانا ہوگی جبکہ 100 نئی ڈویلپمنٹ کے نام پر مقرر کی گئی ہے اس طرح میٹرک کے طلباء کو مجموعی طور پر 1645 روپے جمع کروانے ہونگے والدین کا کہنا ہے کہ ایک طرف تو حکومت تعلیم سستی کرنے پر زور دے رہی ہے دوسری طرف فیسوں میں اضافہ کررہی ہے۔

16/11/2016 - 16:59:02 :وقت اشاعت