جہانگیر بدر سچے اور کھرے انسان تھے ،صاحبزادہ مقصود احمد صابری
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:16:14 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 17:01:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:57:45 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:57:42 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:57:41 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:56:52 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:54:14 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:52:35 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:52:31 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:52:30 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:50:14
پچھلی خبریں - مزید خبریں

راولپنڈی

جہانگیر بدر سچے اور کھرے انسان تھے ،صاحبزادہ مقصود احمد صابری

راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)جمعیت مشائخ پاکستان کے جنرل سیکرٹری اور عالم دین صاحبزادہ مقصود احمد صابری نے پیپلز پارٹی کے راہنماء جہانگیر بدر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مرحوم کی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی ،ان کی وفات سے پاکستانی سیاست میں پیدا ہونے والا خلاء کبھی پر نہیں ہو سکے گا ۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 16:56:52 :وقت اشاعت