بھارتی فو ج کے مظالم کشمیر یوں کے جذ بہ آزادی کونہیںکچل سکتے،طا رق محمود بٹ

بدھ 16 نومبر 2016 16:53

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2016ء) آل جمو ں وکشمیر مسلم کا نفر نس سٹی بھمبر کے صدر طا رق محمود بٹ نے کہا ہے کہ تقسیم کشمیر ہند کا نا مکمل ایجنڈا ہے ،کشمیر یوں کے دل پا کستا ن کیسا تھ دھڑ کتے ہیں،مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی فو ج کے مظالم کشمیر یوں کا جذ بہ آزادی کچل نہیںسکتے ،ملک کے دفا ع کے لئے قوم کا بچہ بچہ تیار ہے ،بھارتی جارحیت پو ری دنیا کے سامنے بے نقا ب ہو چکی ہے۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے مختلف عوامی وفود سے ملاقا ت کے دوران کیا۔ انہوں نے بر ہا ن مظفر وا نی کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہو ئے کہا کہ بر ہا ن وا نی کی شہادت پر فخر ہے جس نے اپنی جا ن تو قر با ن کر دی لیکن ہندوستا ن کو ایک پیغا م دیا کہ مو من مر تو سکتا ہے لیکن با طل اور کفر کے سامنے جھک نہیں سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی افو اج کنٹرو ل لا ئن پر مسلسل سیز فا ئر کی خلا ف ورزی کر رہی ہیں اور سویلین آبا دی کو نقصا ن پہنچا رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :