تاجر برادری کا ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:56:46 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:56:42 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:56:41 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:56:37 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:56:34 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:50:19 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:50:18 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:44:47 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:44:47 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:43:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:43:05
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

تاجر برادری کا ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم

پاکستان کو ان اقتصادی پالیسیوں پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے جو اردوان نے ترکی کی ترقی کیلئے نافذ کیں , یونائیٹڈ بزنس گروپ کے چیئرمین افتخار علی ملک اور پی ایف سی کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق کا بیان

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) ملک کی تاجر برادری نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے 2 روزہ دورہ پاکستان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دورہ سے دونوں ممالک کے مابین تجارت کے فروغ کی نئی راہیں کھلیں گی اور باہمی تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔ ترکی کے صدر کے دورہ پاکستان سے نہ صرف باہمی تجارتی تعلقات سے دونوں ممالک مستفید ہوں گے بلکہ اس سے خطہ میں خوشحالی بھی بڑھے گی۔

سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وائس چیئرمین اور یونائیٹڈ بزنس گروپ کے چیئرمین افتخار علی ملک نے بدھ کو یہاں ایک بیان میں کہا کہ ترکی اور پاکستان کے مابین مثالی تعلقات ہیں، دونوں ممالک قریبی اور مذہبی رشتہ سے منسلک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کر سکتے ہیں، پاکستان کو ان اقتصادی پالیسیوں پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے جو ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اپنے دور اقتدار میں ترکی کی ترقی کیلئے نافذ کیں۔

انہوں نے کہا کہ ترکی نے اردوان کی 10 سالہ حکومت میں نمایاں اقتصادی ترقی کی ہے، اب ترکی کا شمار دنیا کی 18 بڑی معیشتوں میں ہوتا ہے، ترکی کی بعض صنعتیں عالمی معیار کے مطابق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ترک پاکستان اعلیٰ سٹرٹیجک کوآپریشن فریم ورک کے تحت

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 16:50:19 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان