اوور لوڈنگ کرنے پر سرگودھا میں 34گاڑیوں کے چالان،ہزاروں روپے جرمانہ

بدھ 16 نومبر 2016 16:50

سرگودھا۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2016ء) سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی آصف اقبال ملک نے خوشاب میانوالی روڈ پر گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران اوور لوڈنگ کرنے پر 34گاڑیوں کے چالان کئے ، بارہ گاڑیاں بند کر دیںاور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 55 ہزار روپے جرمانہ کیا ۔

متعلقہ عنوان :