سرگودھاپولیس نے مختلف مقامات سی9منشیات فروشوں کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:56:52 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:54:14 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:52:35 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:52:31 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:52:30 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:50:14 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:50:13 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:50:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:50:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:50:04 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:48:50
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سرگودھا

سرگودھاپولیس نے مختلف مقامات سی9منشیات فروشوں کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا

سرگودھا۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)پولیس نے مختلف مقامات سی9منشیات فروشوں کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق صدر پولیس نی5منشیات فروش محمد اصغر،فضل حسین،عنصر عباس،محمد سلیم اور مختار حسین کو ساڑھے 6کلو سے زائد چرس برآمد کر لی۔ اسی طرح بھلوال پولیس نے ممتاز حسین کواسلحہ اور عبدالرزاق کو ایک کلو سے زائد چرس سمیت گرفتار کرلیا۔شاہپور پولیس نے امجد خان اور محمد عمران کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔
16/11/2016 - 16:50:14 :وقت اشاعت